وزیر مملکت برائے خزانہ سنتوش کمار گنگوا ر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال
کے تحریری جواب میں بتایا کہ بینک کھاتے داروں کی مرضی سے ان کے آدھار
نمبر سے بچت بینک کھاتوں کو جوڑنے کے تئیں پابند عہد
ہیں۔آدھار نمبر جڑنے سے بینکنگ لین دین کی جگہوں پر آدھار والے پیمنٹ سسٹم
(اے ای پی ایس) کے ذریعہ پیسوں کے لین دین میں کھاتے داروں کو مدد ملے گی۔بھارت انٹر فیس فار منی (بی ایچ آئی ایم) ا یپ بھی آدھار نمبر سے جڑا ہوا ہے۔